Monday, 2 January 2017

نوٹ بندی کرکے مودی نے ملک کو غربت کی جانب ڈھکیلا



کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے مودی کی اس تقریر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مضحکہ خیز قرار دیا ہے ان کا کہنا تھا کہ نوٹ بندی کرکے مودی نے ملک کو غربت کی جانب ڈھکیلا ہے اور ملک کی مستحکم ہوتی معیشت کی جڑیں ہلادی ہیں اور اب دوسروں کو الزام دے رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ جو بھی مودی کے اقدامات کی زحالفت کرتا ہے اسے دیش دروہی قرار دیدیا جاتا ہے ان کا کہنا تھا کہ یہ ملک کے لئے اور ملک کے عوام کے لئے بد نصیبی کی بات ہے کہ ایسے ذہن کے لوگ ان پر راج کر رہے ہیں ۔

SHARE THIS

Author:

Hyderabad No.1 News Channel

0 comments: