Tuesday, 3 January 2017

گلبرگہ: ایس بی ایچ کی شاخ میں سرقہ کی کوشش کا واقعہ



گلبرگہ میں ایس بی ایچ کی شاخ میں سرقہ کی کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ بینک کی عقبی دیوار میں سراخ کرتے ہوئے سارق بینک میں داخل ہوئے تھے تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے ۔ اطلاع ملنے پر آج صبح پولیس نے مقام واقعہ پہونچ کر تفصیلات حاصل کیں اور کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

SHARE THIS

Author:

Hyderabad No.1 News Channel

0 comments: