Tuesday, 3 January 2017

بی جے پی کبھی بھی فرقہ واریت کے نام پر سیاست نہیں کرتی



مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بی جے پی کبھی بھی فرقہ واریت کے نام پر سیاست نہیں کرتی ۔ سپریم کورٹ کی طرف سے کل سنائے گئے فیصلہ کے تناظر میں وزیر داخلہ نے کہا کہ بی جے پی نے آج تک اس طرح کی سیاست نہ کی ہے اور نہ آگے کرے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی بھی سیاسی جماعت اس فرقہ واریت کی سیاست کرتی تو اسے پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل نہیں ہوتی ۔

SHARE THIS

Author:

Hyderabad No.1 News Channel

0 comments: