Monday, 2 January 2017

کیش لیس ہونا وقت کا تقاضا ہے ۔یوپی میں ریلی سے مودی کا خطاب



وزیر آعظم مودی نے یوپی میں پریورتن ریلی کے دوران کانگریس بی ایس پی اور ایس پی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومت نوٹ بندی کے ذریعہ ملک کو کیش لیس بنانا چاہتی ہے مگر یہ جماعتیں سرکار کے اچھے کام میں روڑے اٹکارہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی یوپی میں خوشحالی کا عزم رکھتی ہے اور کیش لیس سماج اس سلسلے میں پہلا قدم ہوگا ۔مودی نے کہا کہ کانگریس اور دیگر جماعتیں حکومت کو اپنا کام کرنے نہیں دے رہی ہیں ۔

SHARE THIS

Author:

Hyderabad No.1 News Channel

0 comments: