دہلی اور دیگر شمالی ریاستوں میں کہر کی وجہ سے اب بھی صبح کے اوقات میں عوام کو کافی مشکلات پیش آرہی ہیں۔ فضائی خدمات کے ساتھ ساتھ اب ٹرین خدمات بھی کہر کی وجہ سے متاثرہوئی ہیں۔ بتایاگیاہے کہ شمالی ریاستوں میں ستر ٹرینیں تاخیر سے چلائی جارہی ہیں اور بعض پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ بائیس ٹرینوں کے اوقات میں تبدیلی کی گئی ہے۔

Post a Comment

 
UA-24837031-1