Friday, 6 January 2017

عزت و وقار کیلئے ایک خاتون کا اس کے ہی افراد خاندان نے مبینہ طورپرقتل کردیا



ادھرہریانہ کے روہتک میں عزت و وقار کیلئے ایک خاتون کا اس کے ہی افراد خاندان نے مبینہ طورپرقتل کردیاہے۔بتایا گیاہے کہ مقتول سیمانے پردیپ نامی نوجوان سے اکیس دسمبر کو شادی کی تھی ۔ سیما کے شوہرن ے بتایا کہ اس نے اپنی بیوی کو اپنے والدین کے پاس بھیجا تھا ۔ لیکن اس کی موت واقع ہوگئی ۔ بتایا گیا کہ لڑکی کی آخری رسومات بھی ادا کردی گئی تھیں اور اسے جلاکر مارے جانے کی اطلاع ملی ہے کلکٹر نے مقام واقعہ کا معائنہ کیا ہے اور لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے ۔

SHARE THIS

Author:

Hyderabad No.1 News Channel

0 comments: