خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے آئندہ حج سیزن کیلئے اندرون اور بیرون ملک سے آنے والے عازمین کی تعداد میں اضافہ کو منظوری دے دی ہے۔ سعودی عرب کے وزیرحج و عمرہ ڈاکٹر محمد بن صالح نے اس خبر کی تصدیق کی ہے انہوں نے عازمین کی تعداد بڑھانے کے فیصلے پر شاہ سلمان ‘ ولیعہد شہزادہ محمد بن نائف اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اظہار تشکر کیا ہے۔

Post a Comment

 
UA-24837031-1