شمالی ہند کے بیشتر علاقوں میں اب بھی شدید کہر کی صورتحال برقرار ہے ۔ دہلی




‘ اترپردیش ‘ پنجاب اور ہریانہ میں صبح کے اوقات میں شدید سردی اور کہر دیکھا گیا ہے ۔ کہر کی وجہ سے فضائی اور ٹرین خدمات ایک بار پھر متاثر ہوئی ہیں ۔ ٹرینیں اور فلائٹس تاخیر سے چلائی جارہی ہیں۔ کئی افراد نے بتایا ہے کہ کافی سردی ہے اور دوردور تک نظر نہ آنے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ نظام بھی ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے ۔ ڈرائیورس کو اپنی گاڑیوں کی لائٹیں بھی کھلی رکھنی پڑ رہی ہیں۔

Post a Comment

 
UA-24837031-1