Tuesday, 10 January 2017

حیدرآباد : سنکرانتی کی تعطیلات میں معمولی تبدیلی



حیدرآباد کے تعلیمی اداروں کو دی جانے والی سنکرانتی کی تعطیلات میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے ۔ اسکولس کو بارہ جنوری سے سولہ جنوری تک تعطیلات رہیں گی ۔ کالجس کو بھی تیرہ جنوری سے تین دن کی تعطیلات دیئے جانے کی اطلاع ملی ہے ۔ اسکول ایجوکیشن کی طرف سے اس سلسلہ میں احکام جاری کئے گئے ہیں۔

SHARE THIS

Author:

Hyderabad No.1 News Channel

0 comments: