Friday, 6 January 2017

عصمت ریزی کی مزاحمت کرنے والی لڑکی کے کان کاٹ دیئے گئے



اترپردیش کے باغپت میں عصمت ریزی کی مزاحمت کرنے والی لڑکی کے کان کاٹ دیئے گئے ہیں ۔ بتایا گیا کہ چار افراد نے متاثرہ لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کی کوشش کی تھی اور جب لڑکی نے مزاحمت کی کوشش کی تو اس کا کان کاٹ دیا گیا۔ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ لڑکی کی ماں کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

SHARE THIS

Author:

Hyderabad No.1 News Channel

0 comments: