Monday, 29 February 2016

ورنگل کارپوریشن انتخابات: کانگریس نے اپنی انتخابی مہم میں شدت پیدا کردی


ورنگل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے کانگریس نے اپنی انتخابی مہم میں شدت پیدا کردی ہے۔ آج ورنگل میں کانگریس قائدین بھٹا وکرامارکا ‘ سروے ستیہ نارائنہ ‘ پنالا لکشمیا‘ بلرام نائک اور دوسروں نے انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ کانگریس قائدین نے ترقی کیلئے کانگریس کو ووٹ دینے کیع وام سے اپیل کی ۔

SHARE THIS

Author:

Hyderabad No.1 News Channel

0 comments: