Monday, 29 February 2016

وزیراعظم نریندر مودی نے بجٹ کے لیے وزیر فینانس ارون جیٹلی کو مبارکباد دی



وزیراعظم نریندر مودی نے بجٹ کے لیے وزیر فینانس ارون جیٹلی کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے پیام میں وزیراعظم نے کہا کہ گاوں ‘ غریب ‘ کسان ‘ خواتین اور نوجوانوں پر بجٹ میں خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی زندگیوں میں معیاری تبدیلیاں لانے کیلئے اس بجٹ میں کئی اسکیمیں رکھی گئی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ بجٹ غریبی سے آزادی دلانے کیلئے وقت کے تعین کے ساتھ حکمت عملی کو بھی ظاہر کرتا ہے ۔

SHARE THIS

Author:

Hyderabad No.1 News Channel

0 comments: