مشرقی گوداوری میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کا قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوتہ پیٹا میں رام بابو چھوٹی چائے کی ہوٹل چلایا کرتا تھا آج صبح جب وہ ہوٹل آیا تو نامعلوم افراد نے تنہا پاکر وزنی پتھر سے حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کردیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس مقام واقعہ پہونچی اور تفصیلات حاصل کیں۔ لاش کو پسوٹ مارٹم کیلئے دواخانہ منتقل کردیا گیاہے ۔

Post a Comment

 
UA-24837031-1