Thursday, 25 February 2016

وزیراعظم نریندر مودی نے ریلوے بجٹ پر کیا اطمینان کا اظہار


وزیراعظم نریندر مودی نے ریلوے بجٹ کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔ میڈیا کیلئیے اپنے پیام میں وزیراعظم نے کہا کہ پچھلے بجٹ میں بھی وعدے کئے گئے تھے اس کا پورا پورا حساب دیتے ہوئے مستقبل کی حکمت عملی کو طئے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صاف صفائی کے علاوہ مسافرین کی سہولتوں پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ ریلوے بجٹ ملک کی معاشی حالت کو بہتر بنانے میں اہم رول ادا کرے گا ۔

SHARE THIS

Author:

Hyderabad No.1 News Channel

0 comments: