ٹی آر ایس کی رکن پارلیمنٹ کویتا نے کہا کہ تلنگانہ دوسری بار خشک سالی سے متاثر ہوا ہے ۔ ریاست کا زرعی شعبہ کو خطرہ ہے ۔ ریاست میں کسان بھی خودکشی کررہے ہیں اور انہیں امید ہے کہ مرکزی حکومت اس سلسلہ میں اقدامات کرے گی ۔

Post a Comment

 
UA-24837031-1