ٹیچرس اہلیتی ٹسٹ کا شیڈول جاری کردیاگیا ہے۔یکم مار چ سے پندرہ مارچ تک آن لائن درخواستیں موصول کی جائیں گی۔ نو اپریل کوامتحان منعقدہوگا۔پہلا پرچہ صبح ساڑھے نوبجے سے دوپہر بارہ بجے تک اوردوسرا پرچہ دوپہر ڈھائی بجے سے شام پانچ بجے تک منعقدہوگا۔نتائج تیئس اپریل کوجاری کئے جائیں گے۔ اس سلسلہ میں اعلامیہ انتیس فروری کو جاری کیا جائے گا۔

Post a Comment

 
UA-24837031-1