کانگریس رکن پارلیمنٹ ملیکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ کسانوں کے قرض معاف کرنے کے بارے میں بجٹ میں کچھ نہیں کیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کھرگے نے کہا کہ دو سال سے خشک سالی کی وجہ سے کسان پریشان ہیں ۔ کالا دھن رکھنے والوں کو راحت دینے کے لیے پینتالیس فیصد ٹیکس لے کر اسے وائٹ بنانے کا حکومت مقصد رکھتی ہے پہلے بھی حکومت کارپوریٹر کے لیے کام کرتی تھی اور اب بھی کارپوریٹ کیلئے رعایتیں فراہم کی گئیں ہیں اور یہ بجٹ کارپوریٹ کیلئے ہے ۔

Post a Comment

 
UA-24837031-1