ضلع ورنگل کے رام پور میں ناجائز تعلقات نے ایک شخض کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق رام پور کے ساکن راملو کے ایک خاتون کے ساتھ ناجائم تعلقات تھے جب راملو کو یہ پتہ چلا ہے کہ اس کی داشتہ کے کسی اور شخص کے ساتھ بھی تعلقات ہی تو وہ اس سے جھگڑپڑا اس دوران ہوئے حملہ میں راملو ہلاک ہوگیا۔ مقامی پولیس تحقیقات کررہی ہے ۔

Post a Comment

 
UA-24837031-1