کشمیر کے بارہ مولا میں جیش محمد سے تعلق رکھنے والے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ فوج اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران صدیق گجر نامی عسکریت پسند کو ہتھیاروں کے ساتھ گرفتار کیا گیا ۔ ڈی آئی جی غریب داس نے بتایا ہے کہ صدیق اس سے پہلے ایک فدائین حملہ میں ملوث تھا اور اس کی سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہوئے اسے گرفتار کیا گیا ۔

Post a Comment

 
UA-24837031-1