بی جے پی لیڈر شاہ نواز حسین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دیا جائے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہنواز حسین نے کہا کہ ہندوستان میں ہونے والی دہشت گردی کے مسعود اظہر ذمہ دار ہیں۔ بی جے پی لیڈر نے افضل گرو کی سزا پر چدمبرم کی طرف سے اٹھائے گئے سوال کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

Post a Comment

 
UA-24837031-1